بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی وجہ وحی اور قرآن کا نزول ہے اور انسانوں کےلئے تلاوت قرآن کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنا تزکیہ کریں اور ان کے نفوس گناہ کی اس ظلمت وتاریکی سے پاک ہوں۔

ای میل کریں